سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی ٹرافی پر نظریں جمالیں
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دیگر چار ٹیموں کی طرح سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے بھی ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی پر نظریں جما رکھی ہیں۔ خیبرپختونخوا: تجربہ کار اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »