سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کی فتح نے پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پرپہنچا دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان ٹیم کوکراچی ٹیسٹ کی فتح کے60 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد پاکستان 80پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ۔ دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم پاکستان کیخلاف شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »