بلال فرینڈز حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلال فرینڈز سی سی نے کامران اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر حسین عباس انوی ٹشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ فاتح ٹیم نے 95رنز کا ہدف باآسانی وطن دوست کی وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔اسامہ بٹ اور وطن دوست نے پہلی وکٹ پر77رنز بنا کر فتح میں ...
مزید پڑھیں »