ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز اولمپئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز اولمپئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔ شہناز شیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد ...
مزید پڑھیں »