پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز 27 جون کو ہونگے
پاکستان نیوی ہاکی ٹیم میں شمولیت کے لئے اوپن ہاکی ٹرائلز شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن رینکنگ کی صف اول کی ٹیموں میں شامل پاکستان نیوی نے پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 27 جون 2022ء کو ...
مزید پڑھیں »