ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ کی وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی سے ملاقات کی.اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید بھی موجود تھے. پی ایچ ایف سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو سوینئر بھی پیش کیا. ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ڈار ہاکی اکیڈمی نے فیاض ہاکی اکیڈمی سرگودھا کی ٹیم کو 3-1 سے شکست دے دی۔ہفتہ کے رو ز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں،فہمیدہ مرزا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں، ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کی بحالی کے لئے جامعہ پلان ترتیب دے، پی ایس بی اسلام آباد کے ہاکی گراؤنڈ میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل ہوجائے گا، ڈاکٹر جنید ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ ، شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی : ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر، گلشن اقبال کراچی میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی میں شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے ، فائنل جمعہ 25 دسمبر کو شام چار بجے کھیلا جائے گا، ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

خواتین ہاکی پاکستان میں کیوں زوال پذیر ہے

تحریر:رفعت خان اسلام آباد پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بلند و بالا عمارت ایک یا دو سال میں زمین بوس نہیں ہوئی بلکہ اس نے گرنے میں تیس سے پنتیس سال لگائے اس کو تباہ کرنے میں کوئی فرد واحد نہیں بلکہ ہر ایک نے اس کو تباہ کرنے میں اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے.خواتین ہاکی کی موجودہ ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں جاری الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی گروپ اے سے عارف اشرف اور جہانگیر خان سیونرز جبکہ گروپ بی سے شمس الزماں اور مطلوب بیگ سیونرز کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ان میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ کے سیمی فائنل اتوار 20 دسمبر اور فائنل 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر گلشن اقبال میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں ہفتہ 19 سمبر کو چار میچز کھیلے جائینگے، ہفتے کو کھیلے جانیوالے میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری اور موجودہ چیئرمین گلفراز احمد خان ہونگے. ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقاد

لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقادکیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اس کی ترقی کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل ہاکی ایمپائرزکامران شریف،جمیل بٹ کی زیرنگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر، سندھ میں ایمپائرز کیپیسٹی بلڈنگ ویژن کے تحت اس ایونٹ کو کوآرڈینٹر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ سیدہ ارم بخاری نے آرگنائز کیا۔ 24 ایمپائرز کی کوچنگ کلینک میں شرکت تفصیلات کے مطابق کوآرڈینٹر سندھ ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ، مزید چار میچوں کا فیصلہ

کراچی : الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا، عارف اشرف ، سراج الدین اور اتقاءحسن زیدی سیونرز کی کامیابی، شمس الزمان اور مطلوب بیگ کا میچ برابر ہوگیا، لیگ کے دوسرے روز پاکستان یوتھ اولمپک ٹیم کے کوچ محمد علی خان مہمان خصوصی تھے ۔ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!