اتھلیٹکس

قومی ہیرو، اولمپین جیولین تھروور ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

قومی ہیرو ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی جدہ:  قومی ہیرو، اولمپین جیولین تھروور ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کو 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوش خبری شیئر کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارت کے جیولین تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا شادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ اور دو بار کے اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے اپنی شادی کا اعلان فوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے کیا۔ اپنے مداحوں کو شادی کی اطلاع دیتے ہوئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

دوسری کراچی میراتھن میں چار ہزار افراد نے حصہ لیا ; انتظامیہ

دوسری ؐکراچی میراتھن میں چار ہزار افراد نے حصہ لیا: انتظامیہ کراچی، 5 جنوری، 2025 : نوازگوھر دوسری کراچی مراتھن میں تقریبا 4 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے اور دیگر ممالک سے ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ فل میراتھن اسرار محمد نے جیتی جن کو پانچ لاکھ کا انعام دیا گیا اور ...

مزید پڑھیں »

فل میراتھون ; پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار

 فل میراتھون میں پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار  کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں بہاولپور محمد ریاض دوسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

24 سالہ ایتھلیٹ بیٹریس چیبٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

24 سالہ بیٹریس چیبٹ ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا  پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ ...

مزید پڑھیں »

55 سالہ خاتون کا ایک سال تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر دوڑنے کا ریکارڈ

میراتھن ریس میں حصہ لینے والی بیلجیئم کی 55 سالہ خاتون نے اپنی ساڑھے 42 کلومیٹر روزانہ کی دوڑ مکمل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ 55 سالہ ہلڈا ڈوسوگن ایک کیمیکل کمپنی میں بائیو انجینئر کے طور کام کرتی ہیں۔ ڈوسوگن کا مشن 2024 میں 365 دنوں تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر میراتھن ریس کرنا تھا، تاکہ وہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی

قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر مردوں کے ایونٹ میں پہلی ...

مزید پڑھیں »

آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی

  آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، چیمپیئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ، ...

مزید پڑھیں »

کوئنز لینڈ آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر18 کا نیا ریکارڈ قائم

 آسٹریلیا کے نوعمر اتھلیٹ گاؤٹ گاؤٹ نے 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر۔۔ 18 تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ کوئنز لینڈ میں آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گاؤٹ گاؤٹ نے 10.04 سیکنڈز میں 100 میٹر کا سفر طے کیا۔ اسے انڈر 18 کی تاریخ کا چوتھا تیز ترین ریکارڈ کہا جارہا ہے ۔ ناقدین گاؤٹ گاؤٹ کا ...

مزید پڑھیں »

تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ

تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ ; کوچ زعفران افریدی تامین خان گنڈا پور، خیبر پختونخوا کی ایک باصلاحیت ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے 2024 میں ملتان میں منعقدہ 52ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کا لوہا منوایا۔ انہوں نے اس ایونٹ میں چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!