پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے
پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے،قومی ٹیم نے چاندی کے 3اور کانسی کے 2تمغے جیتے، صدر پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈیشن ریاض فتیانہ اور سیکرٹری ظہور احمد نے قومی ٹیم کو میڈلز جیتنے پر مبارکباددی ہے تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز منعقد ہوئیں جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، نیپال، ...
مزید پڑھیں »