اسنوکر

اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ علی دارا کے نام

علی دارا نے اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی علی دارا نے اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چودھری شہزاد ماسٹرز کیٹیگری کے فاتح قرار پائے ۔ مزمل شیخ نے انڈر 20 اور ابوبکر چٹھہ نے انڈر 17 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شینڈر 41 سنوکر اکیڈمی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں سو سے ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں سری لنکن کیوئسٹ کو شکست دی قومی کیوئسٹ نے فائنل میں پانچ کے مقابلے میں صفر فریم سے کامیابی حاصل کی، محمد آصف ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ہم وطن نسیم ...

مزید پڑھیں »

سارک سنوکر چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز  پاکستان کے کھلاڑیوں نے تیسری سارک سنوکر چیمپئین شپ میں اپنے حریف کھلاڑیوں کو زیر کرکے فتح کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کردیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والی سارک سنوکر چیمپیئن شپ میں اسنوکر کے عالمی چیمپئین محمد آصف نے پہلے ہی روز اپنے دونوں میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا

فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا۔ چیمپئین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹرسلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا چناو بھی عمل میں لایا ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; 36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز

36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) 36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ گزشتہ روز راکٹ سنوکر کلب میں شروع ہوگئی راکٹ سنوکر فیکٹری کے اونر محمد عمران نے مقابلوں کاافتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ صدر کے پی سنوکر ایسوسی ایشن ذوالفقار بٹ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں‘افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

وطن واپس پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمد آصف کا شاندار استقبال

پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی  پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان

آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے دوحہ میں شروع ہوگی، پاکستان کے 3 کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2 براہ راست مین راؤنڈ کھیلیں گے۔ اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے، کوالیفائنگ راؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست

پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاؤلہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 ...

مزید پڑھیں »

سنوکر ورلڈ کپ ; مائیکل جارگیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے

منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال جو پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ اس ناک آؤٹ میچ میں بھی حریف قبرص کے مائیکل جارگیو کا سخت مقابلہ کیا۔ اسجد نے دو صفر ...

مزید پڑھیں »