انٹرویوز

چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ؛ محمد عازب کی کہانی

چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ۔محمد عازب کی کہانی ضلع بہاولنگر کے شہر چشتیاں کی گلیوں سے لے کر لاہور قلندرز کے بڑے سٹیج تک محمد عازب کی کہانی جذبے اور محنت کی مثال ہے۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر کو بچپن میں ہی کرکٹ سے لگاو ہو گیا لیکن اُن کا خاندان چاہتا تھا ...

مزید پڑھیں »

رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار

رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار ان کی کاوشوں سے کرکٹ، اتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس اور کئی کھیلوں کی کئی خواتین کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا نام روشن کیا ہے۔ اگر محکمہ کھیل نے رحم بی بی کو کسی مشاورتی یا انتظامی عہدے پر خدمات انجام دینے کا ...

مزید پڑھیں »

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی ہے۔ نیاز خان ۔ اسلام آباد ؛ 08 جنوری،۔2024۔ نوازگوھر پشاور ریجن کا قائداعظم ٹرافی 2024-25 میں سفر رنر اپ کے طور پر ختم ہوا ۔ اتوار کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں اسےسیالکوٹ ...

مزید پڑھیں »

مردان کا ابھرتا ہوا سٹارکرکٹر "عزاز علی” جو کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار ہیں

مردان کا ابھرتا ہوا سٹارکرکٹرعزازعلی جو کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیارہیں پشاور: کرکٹ کی دنیا میں ایک اور ستارہ چمک رہا ہے۔ مردان کے نوجوان فاسٹ باؤلر اعزاز علی نے اپنی شاندار کارکردگی سے مختصر عرصے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مردان کے مختلف ٹورنامنٹس اور فرینڈلی میچز میں ان کی پرفارمنس نے نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کا شیڈول تیار

قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کاشیڈول تیار، باکسنگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز 23 اور 24 نومبر کو قیوم اسٹیڈیم میں ہوں گے,خیضراللہ انڑویو ; غنی الرحمن پشاور: قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کے انتخاب کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جسکے لئے شیڈول تیارکرلیاگیاہے۔ مختلف کھیلوں کے ٹرائلز ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو بہترین پرفارمنس کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے ,فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین

کھلاڑیوں کو بہترین پرفارمنس کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے ,فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین ,.(اصغر علی مبارک).. پاکستان کی نامور خاتون سپورٹس فٹنس ایکسپرٹ, نیوٹریشن اور فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر بہترین پرفارمنس دینے کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے سپورٹس انجریز سے نجات, فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن ,ماہرڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامنا ہے، سید سلطان بری

خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامناہے، سید۔سلطان بری پشاور: رپورٹ: غنی الرحمن  خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور انٹرنیشنل ریفری سید سلطان بری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کبڈی کو گراس روٹس سطح پر فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن حکومتی سرپرستی اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے ؛ یہ ذمہ داری اچھی طرح نبھاؤں گا ؛ محمد رضوان۔

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے۔ محمد رضوان۔ کپتان کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ ٹیم کو یکجا رکھے۔ پی سی بی ڈیجیٹل کو انٹرویو۔ کبھی بھی کپتانی کی خواہش ظاہر نہیں کی، یہ ذمہ داری اچھی طرح نبھاؤں گا۔ کپتان کی خصوصیت یہ ہے کہ ٹیم کو اکٹھا رکھے۔ اس ٹیم میں ینگ ٹیلنٹ موجود ہے اور یہ ایک مختلف ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم

خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کا نچلی سطح پر باکسنگ کے فروغ کا عزم، ریڈیوپروگرام،، سپورٹس راؤنڈاب میں خیضراللہ کی خصوصی گفتگو غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خیضراللہ نے پختونخوا ایف ایم ریڈیو کے پروگرام "سپورٹس راؤنڈاپ” میں شرکت کرتے ہوئے صوبے میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی

ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی پشاور: غنی الرحمن خیبر پختونخوا کی باصلاحیت خاتون جوڈو کھلاڑی ملائکہ نور کی تاجکستان میں ہونے والی ورلڈ جونیئر کیڈٹ جوڈو چیمپئن شپ میں کارکردگی ناقابل شکست رہی۔میڈل نہ جیتنے کے باوجود شاندار فائٹ کا مظاہرہ کر کے زبردست پزیرائی حاصل کی اور عالمی سطح پر ضلع ...

مزید پڑھیں »