بیڈمنٹن

قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی

 نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا ٹیم نے تین سونے ,3چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور میں جاری نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ پیش کرتے ہویے3گولڈ 3سلور 3 براونز میڈلز حاصل کیے۔ انڈر 15 فاٸنل سنگلز کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر

قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر بوائز سنگلز انڈر 17 خیبرپختونخوا کے حماد اللہ نے پنجاب کے محمد سلیمان کو ہرایا، گرلز سنگلز آرمی کی ثروت فاطمہ کے نام رہا ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور ; جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح

جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا ،ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل کر افتتاح کیا ۔ جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی جونیئر بیڈمنٹن نیشنلچیمپئنشپ میں ملک بھر سے ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا

فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا  آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ میں مدمقابل راولپنڈی بورڈ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک نے جیتنے والی ٹیموں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال نے جیت لی

خیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال نے جیت لی ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال ارشد نے جیت لی فائنل میں فریال نے مردان کی سپنا کو دوصفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ریجنل سپورٹس آفس پشاور اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں سمیش بیڈمنٹن کلب نے خلیل بیڈمنٹن کلب ریگی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے فاتح کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے  61ویں قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ2004یکم سے سات اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہوئی۔ صوبوں اور مختلف محکموں کی 12 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، چیمپئن شپ 7 ایونٹس پرمشتمل تھی جس میں 3ایونٹس مردوں کے3ایونٹس خوا تین کے اورایک مکسڈ ...

مزید پڑھیں »

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی

  قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختون خوا کے مراد علی اور واپڈا کی ماحور شہزاد نے جیت لی۔ ایونٹ میں مردوں میں مراد علی انجم بیشر کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چھٹی بار چیمپئن بن گئے جبکہ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن ماہ حور شہزاد غزالہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ; دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں بیڈمنٹن چمپئن شپ کا انعقاد

دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں بیڈمنٹن چمپئن شپ کا انعقاد راولپنڈی ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور مطاہر بیڈ منٹن اکیڈمی کے زیر اہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا

کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا ایبٹ آباد (سپورٹس لنک) کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا مس بشری اور حمزہ خان نے کوچنگ کے فرائض انجام دیئے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈی ایس او جنید رحمن ٹی او آر عابد اسسٹنٹ ڈی ایس او نعمان ...

مزید پڑھیں »