بیڈمنٹن

بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ آخری مرحلے میں داخل

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے ایبٹ آباد میں بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے ،گزشتہ روز ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سپورٹس محمد سلیم رضا، تحصیل چیئر مین لوئر تناول ملک جنید تنولی نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کامران گل ایڈوکیٹ اور سابق ڈی ایس او وسیم فضل ...

مزید پڑھیں »

مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی کے زیراہتمام سمر بیڈمیٹن تربیتی کیمپ میں خصوصی بچوں کو (کل) تربیت دی جائے گی

مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سمر بیڈمیٹن تربیتی کیمپ میں خصوصی بچوں کو (کل) بدھ تربیت دی جائے گی۔گزشتہ روز مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے بتایا کہ مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے طلباء و طالبات کے لئے فری سمر بیڈمیٹن تربیتی ...

مزید پڑھیں »

بینک آف خیبر، جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ29 جون سے شروع ہوگی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے باہمی اشتراک سے بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ 29 جون سے 3 جولائی تک ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی جس میں لڑکوں کے انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 سنگلز جبکہ لڑکیوں کے انڈر 19 سنگلز اور ڈبلز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا

سمر ٹریننگ کیمپ بیڈ منٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے کے تعاون سے ڈی جی سپورٹس خالد خان کی خصوصی دلچسپی سے کوچ ندیم خان اورحیات اللہ لی نگرانی میں سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا کیمپ انڈر 13انڈر15انڈر16اور انڈر17کے بیس کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کیمپ کا باقائدہ افتتاح پرنسپل پولیس سکول ...

مزید پڑھیں »

دسویں ابراہیم میموریل بیڈمنٹن چمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹرسپورٹس ذاکراللہ نے افتتاح کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر )پشاورمیں بیڈمنٹن کےفروغ اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمنٹن کے سابق کھلاڑیوں کابڑاقدم اٹھاتے ہوئے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دسویں ابراہیم میموریل بیڈمنٹن چمپیئن شپ کااغازکیا۔کوہاٹروڈ پرواقع اڈیٹ کالونی کےانڈورہال میں کھیلی جانیوالی اس چمپئن شپ کےافتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی محکمہ کھیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذاکراللہ تھےجنہوں نےشارٹ لگاکرباقاعدہ چمپئن کاافتتاح کیااورٹیموں کے کھلاڑیوں سےان کاتعارف کرایاگیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

انٹرمدارس سپورٹس چیمپئن شپ،بیڈمنٹن ٹرافی باجوڑ نے جیت لی

انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ, بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر، ضلع باجوڑ نے ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ضلع خیبر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے کر فاتح قرار پائی، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پیر سید عبداللہ شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوراللہ وزیر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ کھیل، بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستان بھارت ایک گروپ میں شامل

کامن ویلتھ گیمز کے بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق  بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں شریک 16 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان اور بھارت گروپ ون میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے ساتھ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان  بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں بائی پارٹائٹ انوی ٹیشن ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ درکار ہے،ماحور شہزاد

پاکستان نمبر ون اولمپیئن بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد چاہتی ہیں کہ کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ لگے اور اس کیمپ کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔لاہور میں کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہونے والے ٹرائلز کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے اولمپیئن ماحور شہزاد نے ...

مزید پڑھیں »

ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کے تحت اسپورٹس گالا میں ایچ کے اسپورٹس گرلز ٹیم نے بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، گرلز بیڈمنٹن کی ٹیم نے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم کو شکست دے دی،بیڈمنٹن ٹیم میں اریبہ عباس، سعدیہ خالد، حنا جاوید، اریبہ رحمن ، شازیہ، ماہنور وسیم اور عمارا نعیم کی عمدہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز میں ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی ،نیٹ بال میں پشاور نے بنوں کو ہراکر اپنے اعزاز کا دفاع کیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں بیڈمنٹن فائنل میں ایبٹ آباد نے پشاور کو شکست دیکر بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلی ، فائنل پشاور کو تین صفر سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!