گورنمنٹ گرلز سٹی کالج گلبہار میں سپورٹس فیسٹیول ‘کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلے’ڈاکٹر ریاض انور نے انعامات تقسیم کئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام یذیرہوگیا،تقریب کے مہمان خصوصی مشیر برائے سپورٹس اور یوتھ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر ریاض انور تھے جنہوں نے طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیس تقسیم کئے’ اس موقع پر ان کے ہمراہ پرنسپل سٹی گلبہار کالج پروفیسر طاہرہ ڈار،پرنسپل زریاب کالج پروفیسر مس نہایت،ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »