پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

 

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔

عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔

 

دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔

دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سمندر کی سیر بھی کروائی گئی۔

مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر

 

عشائیہ میں سنیر جنرل منیجر نیشنل بینک سٹیڈیم ارشد خان، ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک، جنرل منیجر ویمنز ونگ عائشہ اشعر کی بھی شرکت۔

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کل دوپہر ساڑھے تین بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔

 

 

error: Content is protected !!