کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پر ہاکی میلے کا انعقاد
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت جشن ازادی کے موقع پر ہاکی کا میلہ لگایا گیا، میلے کے دوران مختلف کٹیگری میں ہونے والے ہاکی مقابلوں میں سب سے بڑا دنگل دو سابق کپتانوں اصلاح الدین اور سمیع اللہ کے درمیان دیکھا گیا۔ یوم آزادی فیسٹول کے اختتام پر مہمان خاص حکومت سندھ کے سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ...
مزید پڑھیں »