خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم،قیوم سٹیڈیم میں پروقار تقریب اورمقابلے،ویڈیو دیکھیں

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندی ختم قیوم اسپرٹس کمپلیکس ، پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال چیف سکریٹری ، ڈاکٹر کاظم نیاز نے محکمہ کھیل کی جانب سے منعقدہ پر وقار تقریب میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا افتتاح کیا۔

کورونا وائرس سے جہاں زندگی کے دیگر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے وہاں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی احتیاطی تدابیر کے تحت معطل کر دئے گئے تھے۔صوبائی حکومت کی جانب سے بغیر تماشائیوں والے کھیلوں پر سے آج پورے خیبرپختونخوا میں عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

error: Content is protected !!