27 اکتوبر, 2020
533 نظارے
لاہور/کوٹری(محمد سہیل) پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کے انعقاد کے لیئے پرعزم ہے تاکہ دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کا انعقاد سے پاکستان ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
643 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے جس میں دو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کے مابین مقابلہ ہوگا 275 ملازمین اٹھارہ افراد پر مشتمل اپنی کابینہ کا انتخاب کرینگے ۔ ورکرز گروپ اور قائد مزدور گروپ کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں بتیس ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
647 نظارے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ2020, 28 اکتوبر تا 1 نومبر ایس اے گارڈن کے تعاون سے کالا شاہ کاکو لاہور میں منعقد کی جائے گی. ایونٹ کے حوالے سے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹنٹ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ پریس بریفنگ 27 اکتوبر بروز پیر دوپہر 1:30 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
631 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) عالیہ نے آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے افتتاحی روز میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن، سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ، مارک گروپ ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
572 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آج 27اکتوبرسے شروع ہوگا، اس ٹورنامنٹ میںپشاور کے رجسٹرڈ کلبوںکے کھلاڑیوں75سے زائد کھلاڑی حصہ لیںگے۔افتتاحی تقریب مہمان خصوصی سابق ناظم پشاور محمد عاصم ہونگے۔ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق پشاور میں بیڈمنٹن کے فروغ کیلئے نچلی سطح پر ضلعی لیول کے مقابلے میںمنعقد کرانے کا سلسلہ شروع کردیاااور ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2020
599 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کا جناح پارک راولپنڈی میں آغاز، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایونٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں باولنگ ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں آزادی کشمیر باولنگ چیمپین ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
648 نظارے
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) آل کے پی کے سید آصف علی شاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور نے اپنے نام کر لی جبکہ میزبان ایبٹ آباد نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے مشتاق احمد غنی مہمان خصوصی تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے طارق محمود نائب صدر کے ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
710 نظارے
ایبٹ آباد (شوکت حسین) آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید تین میچوں کے فیصلے ڈی ایف اے اٹک السید کلب ایبٹ آباد ساہ کلب چارسدہ نے اپنے میچز جیت لئے مہمان خصوصی وقار عالم صدر پی ایم ایل این مانسہرہ راجہ عبدالقدیر ایم ڈی راک روڈ ہوٹل ناران جواد علی ریجنل ڈائریکٹر یو فون تھے کنج فٹبال ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
561 نظارے
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پولیس سپورٹس گالا سکواش چمپئن شپ صائم طارق نے اپنے نام کر لی جبکہ اوپن اور ویٹرنز کیٹگریز میں ابراہیم اور قیصر خان نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جان شیر خان ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
921 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن عامر جان اور سیکرٹری جنرل ادریس حیدر خواجہ نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں صوبہ میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »