ریسلینگ

نیپال ایشین گیمز2025 ; پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

نیپال ایشین گیمز2025: پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا پاکستان کے ریسلر، کِک باکسر اورمارشل آرٹس کے ماہر سمیرعلی نے ایشین گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل حاصل کر لیا ہے۔ نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025 میں پاکستانی ریسلر، کِک باکسر اور مارشل آرٹس کے ماہر(گرین چیتا) سمیرعلی نے دوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کی جانب سے کیش ایوارڈ سے نوازا گیا ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا میں منعقدہ تقریب میںصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان نے میڈلز جیتنے والے دونوں کھلاڑیوں شاہ فیصل ...

مزید پڑھیں »

67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور تین برونز میڈلز جیتے، واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکی، 188 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل، پہلوانوں، تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی، پہلوانوں اور تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی۔ لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے اور گھونسے برسائے گئے، ریسلنگ کے دوران پوائنٹس کے تنازع پر پہلوان آمنے ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 2025 میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ کینیڈا(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کو مکمل فٹ کر دیں گے ؛ قومی ریسلر انعام بٹ

ریسلر انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنے کی پیش کش کر دی۔ انعام بٹ کا ایک انٹرویو میں میں کہنا تھا کہ اعظم خان تین ماہ گوجرانوالا کے اکھاڑے میں ٹریننگ کریں، ان کو مکمل فٹ کر دیں گے، انکا کہنا تھا کہ ہم اعظم خان کو روزانہ 5 سے 6 گھنٹے پہلوانوں ...

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ

 ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاکستان اور بھارت کے ریسلرز ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ دونوں حریف برف پوش پہاڑ پر ایک دوسرے کو زیر کرنے کی جستجو کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کے انٹرنیشنل ریسلر بلال آفریدی کا مقابلہ بھارت کے ’سمراٹ ویرن اورا‘ سے ہوگا۔ انٹرنیشنل ریسلنگ میں کوویو بران ڈون ...

مزید پڑھیں »

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سات رکنی ٹیم میں محمد بلال 57 کلو گرام، محمد عبداللہ 65 اور محمد اسد اللہ 75 کلو ویٹ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں۔ محمد شریف طاہر 79 کلو، حیدر علی 86 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ محمد انعام 97 اور ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا.

  کروڑوں روپے لاگت کی ریسلنگ رنگ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ، رپورٹ میں بھی تبدیلی کی گئی ، ذرائع مسرت اللہ جان اے این پی کے دور حکومت میں جاپانی پہلوان انوکی پہلوان کی طرف سے سید عاقل شاہ کو فری سٹائل ریسلنگ رنگ، ایک فراخ دلی کا تحفہ ہے، جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔

    لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔ لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سپیریئر کالج کی دوسری پوزیشن رہی، پنجاب کالجز نے 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ڈویژن سے 9 کالجز کے 80 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ لاہور نے کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »