سائیکلینگ

ابوظہبی آئندہ ماہ دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔

 دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں، یو اے ای ٹوور ویمن 6 تا 9 فروری جبکہ یو اے ای ٹوور ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی اسلام آباد: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی، سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

 نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ 10جنوری سے شروع ہوگی

 نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ 10جنوری سے شروع ہوگی ۔ سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر خواجہ ادریس حیدر کے مطابق نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمئین شپ 10جنوری سے شروع ہوگی ، جس میں مجموعی طور پر 8ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کریں گی ۔ انہوں نے کہا ذاتی ایجنڈا نہیں سائیکلنگ کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ، محکمہ جاتی ٹیمیں ختم ...

مزید پڑھیں »

فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع

فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگی۔ فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 دسمبر 2024 کو سائیکلنگ ویلڈروم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ تین روزہ چیمپیئن شپ میں دس مختلف ٹیموں کے سائیکلسٹ اکٹھے ہوں گے، جو قوم میں ٹیلنٹ کے عروج کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ؛ نوازگوھر ؛ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا، جو 26 سے 29 دسمبر تک نشتر پارک، لاہور میں سائیکلنگ ویلڈروم میں منعقد ہو گی۔ یہ انتہائی متوقع چیمپئن شپ پاکستان بھر سے ایلیٹ سائیکلسٹس اور ابھرتی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ڈی ایچ اے نائن لاہور میں نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد ہوا، ملک بھر سے تمام نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ چیمپئن شپ میں 40 کلومیٹر انفرادی ریس میں پاکستان آرمی کے محمد بلال ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح

منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح کراچی (سپورٹس لنک) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے مزار قائد سے کیا۔ منشیات کے خلاف 100 روزہ آگاہی مہم کے موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات ؛ ادریس حیدر خواجہ آئندہ چار سال کیلئے بلا مقابلہ صدر منتخب

ادریس حیدر خواجہ بلا مقابلہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر منتخب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات میں ادریس حیدر خواجہ آئندہ چار سال کیلئے بلا مقابلہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے۔ معظم خان پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے،سعدیہ علوی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی سیکرٹری فنانس منتخب ہو گئیں، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخابات میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو سوئٹزر لینڈ میں ہو گا

ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا‘ اظہر علی شاہ سوئٹزر لینڈ روانہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔ ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا، اس کیساتھ ساتھ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے صدر ڈیوڈ لیپارٹینٹ ...

مزید پڑھیں »

یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے؟

یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے ، لیکن سرکاری سٹور روم میں کیوں نہیں ناہموار فاٹا خطے کے دل میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی جو سرکاری اداروں کی سالمیت کا امتحان لے رہی ہیں۔ سال 2016 میں، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) نے فاٹا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو 12 ...

مزید پڑھیں »