سائیکلینگ

خیبرپختونخوانے "سائیکلنگ سن ڈے "سائیکل ریس جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوانے "سائیکلنگ سن ڈے "سائیکل ریس جیت لی ، اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراتمام منعقد ہ ریس میں سو سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ایلیٹ کلاس 32 کلومیٹر روڈ ایونٹ میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے کلین سویپ کردی ، جس میں مردان کے عمر فاروق نے پہلی ، پشاور کے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری کی صوبائی مشیر کھیل عبدالخالق سے ملاقات

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے گزشتہ روز صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، یہ ملاقات بہت ہی اچھی اور نتیجہ خیز رہی، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ کی توجہ بلوچستان میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ، سید اظہر علی شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہرعلی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ہے ایونٹ اسلام آباد یا پشاورمیں کرایاجائے گاجس میں ساوتھ ایشین کے اٹھ ممالک شریک ہونگے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیاسنٹرمیں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرخیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرنثاراحمد بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ سائیکلنگ آسسوسیشن کوچ کو یو سی آئی کمیشیئر سرٹیفکیٹ ملا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سرمد شباب کوچ نے کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے UCI ورچوئل کمیشیئر کورس میں بطور نامزد امیدوار شرکت کی اور شرکت کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ وہ پوری دنیا کے سیکڑوں دیگر شرکا میں شامل تھا۔ یہاں یہ ذکر کرنا ہے کہ کسی بھی سائیکلنگ تقریب میں Commissiair ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔سید اظہر علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کورنگی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر سائیکل ریس کا اہتمام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کی سائینکلگ ایسوسی ایشن نے کراچی میں کشمیر یکجتی سائیکل ریس کا اہتمام کیا جس میں خواتیں اور مرد کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے گئے ۔اس موقعہ پر تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں کو کشمیر کے دن کے حوالے کے بارے میں روشناں کرایا گیا

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم کشمیر سائیکل کل منعقد ہوگی ، نثار احمد

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے یوم کشمیر سائیکل ریس کل پانچ فروری بروز جمعہ صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں پشاور کے 11 کلبوں کے 65 کھلاڑیوں کے علاوہ سوات اور مردان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سائیکلنگ گالا کا انعقادخیبرپختونخوا کے صدیق اﷲ نے دوسری پوزیشن حاصل کی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد میں سائیکلنگ ایسوسی ایشن اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ کے تعاون سے F-9 پارک میں سائیکلنگ گالا منقعد کیا جس میں اسلام آباد کے علاہ روالپنڈی ،پشاور سائیکلسٹوں نے شرکت کی،امیچور کھلاڑیوں کے علاہ 10 سال سے لیکر 50 سال تک کے سائیکل سواروں نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

اکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی

اسلام آبام (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی ہے اب وہ کسی بھی قومی یا بین لاقوامی ایونٹ میں شرکت کر سکتی ہے۔ پاکستان ساءیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ آرمی اور واپڈا کی ساءیکلنگ ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ہوگی، نثار احمد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تعاون سے یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ناردرن بائی پاس پر ہوگی۔ خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کا کہنا ہے کہ ریس میں تمام ڈویژنوں اور کلبوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے یہ اوپن ریس ہوگی ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کی لہر، سائیکلنگ کے ایونٹس ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کیلنڈر کے باقی ایونٹس ملتوی کردیئے۔ سید اظہر علی شاہ صدر پی سی ایف نے بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک تین میں سے دو ایونٹس یعنی اسلام آباد مری انٹرنیشنل سائیکل ریس سیکنڈ 5 ویں روڈ چیمپین شپ حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!