پیرا سپورٹس

اسپیشل چلڈرن اسکول کار ساز نے سندھ اسپیشل گیمز جیت لی

سندھ اسپیشل گیمز 2025 اختتام پذیر، جنرل ٹرافی اور 18 گولڈ مڈلز اسپیشل چلڈرن اسکول کار ساز نے جیت لی کراچی ; سندھ حکومت کے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمنعقد کردہ سندھ اسپیشل گیمز 2025 کا ایونٹ اختتام پذیرہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان اسپورٹ بورڈ کوچنگ گراؤنڈ میں کیا گیا. اس موقع پر سیکریٹری کھیل امور نوجوانان عبدالعلیم ...

مزید پڑھیں »

محنت اور حوصلے کی زندہ مثال: سپیشل اتھلیٹ سمیع اللہ خان کا ناقابلِ فراموش سفر

محنت اور حوصلے کی زندہ مثال: سپیشل اتھلیٹ سمیع اللہ خان کا ناقابلِ فراموش سفر غنی الرحمن پشاور سے تعلق رکھنے والے سپیشل اتھلیٹ سمیع اللہ خان نہ صرف ایک محنتی اور باصلاحیت کھلاڑی ہیں بلکہ وہ اپنی ہمت، عزم اور مسلسل جدوجہد کی بدولت نوجوانوں کے لیے ایک ائیڈیل شخصیت بن چکے ہیں۔ سمیع اللہ جن کا شمار خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے اسپیشل بچوں کے لیے 3 روزہ سندھ اسپیشل گیمز کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ اسپیشل گیمز میں کراچی کے 1200 سے زائد اسپیشل بچے شرکت کریں گے۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے سیکریٹری کھیل کے ہمراہ کراچی میں 3 روزہ سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو تیسرے ٹی 20 وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چئیر کرکٹ نے پاکستان کو ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی۔ وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔ جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز مئی سے کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد نے آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد نے آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا فائنل میں کے پی کے کو شکست، سلطان شاہ اور سلمان چوہدری نے انعامات تقسیم کئے  اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایک سنسی خیز مقابلے کے بعدخیبرپخونخواہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپیشل پرسنز کرکٹ ایسوسی ایشن بنانے کا مقصد کیا ہے؟

پاکستان سپیشل پرسنز کرکٹ ایسوسی ایشن ہمارا مقصد * خصوصی افراد کو تمام اختیارات کی منتقلی * تمام بورڈ ممبران * تمام علاقائی سربراہان * کوچنگ عملہ * مینیجرز * سلیکشن کمیٹی کے ارکان اور میرٹ * ریجنز میں فنڈز کی برابر منتقلی کو یقینی بنانا * ٹورنامنٹ کمیٹی کے ارکان کا انتخاب * سپیشل پرسنز پلیئرز کو معاشرے میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر

نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اتوار کو پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے خصوصی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں بلائنڈ فٹ بال، بلائنڈ جوڈو، بلائنڈ ارچری ، بریل شطرنج، ایتھلیٹکس اوربلائنڈ بیس بال کے مقابلے ہوئے جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ،نیشنل بلائنڈ گیمز، آرچری میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دو میڈل جیت لیے

  اسلام آباد ۔ تیسری نیشنل بلائنڈ گیمز کا انعقاد ۔ آرچری میں کے پی کی ٹیم نے دو میڈل حاصل کرلئے بلائنڈز گیمز میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔وسیم خان نے ارچری کے مقابلوں میں گولڈ جبکہ اسامہ نے براونز میڈل حاصل کرلیا ۔ یوں خیبرپختونخوا کی ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز ؛ پاکستان اسنو شوئنگ اور کراس کنٹری اسکنگ میں حصہ لے گا ؛ رونق لاکھانی

اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان اسنو شوئنگ اور کراس کنٹری اسکنگ میں حصہ لے گا۔ رونق لاکھانی ایس او پی کی چیئرپرسن کی کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات، کارکردگی سے پاکستان کانام روشن کریں کراچی۔ نوازگوھر اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی نے کہا ہے کہ اگلے سال مارچ میں اٹلی کے شہر ٹورینو (Torino) میں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی نے این پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا 

راولپنڈی پی ڈی نے ایس اے ایف نیشنل فیزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  فائنل میں کوئٹہ بولان پی ڈی کو 70 سے شکست۔ محمد ارسلان ٹورنا منٹ میں دوسری  شاندار سینچری 115 رنز  بناکر  میں آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی قومی ٹیم کے مہران ممتاز اور ہائی پروفائل کوچ ...

مزید پڑھیں »