پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ پاکستانی پلیئر نے معیز تعمیر المغازی کے خلاف 1-2 کے خسارے سے کم بیک کرکے 2-3 سے مقابلہ جیتا۔ انکی جیت کا اسکور 11-5، 5-11، 11-6، 7-11، 5-11 رہا۔ چیئرمین ...
مزید پڑھیں »