سکواش

انس علی شاہ نے جہانگیرخان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

    فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد عبداللہ نواز کو شکست، محمد عمراور آصف عظیم نے انعامات تقسیم کئے   کراچی۔ پاکستان آرمی کے انس علی شاہ نے پاکستان ایئرفورس کے عبداللہ نواز کو ایک دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دیکر جہانگیرخان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز کاٹائٹل اپنے ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; سمر جونیئر سکواش ٹریننگ کیمپ ; جان شیر سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا

    ابتدائی روز کیمپ میں 50سے زائد بچوں نے حصہ لیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح سابق ڈی جی سپورٹس و صدر ریجنل سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ طارق محمود نے کیا جبکہ انکےہمراہ سیکریٹری سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ ابرار شاہ ڈائریکٹر سکواش کورٹس ڈاکٹر شاکر حفیظ اورشوکت حسین بھی تھے اس موقع پر کوچ شکیل احمد کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ ‘ شاملان نے مطیب کو جبکہ رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ اوپن فائنل میں شاملان نے مطیب کو جبکہ لڑکیوں کے فائنل میں رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی   مہمان خصوصی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید ظہیرالاسلام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سید ابرار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی

    پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی   پشاور،(امجد خان) سابق عالمی چیمپئن محب اللہ خان نے بتایا کہ پاکستان سٹیٹ آئل (PSO) پاکستان آرمی کے اسکواش کھلاڑی ابراہیم محب کو دنیا بھر میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اسپانسر کرنے جا رہا ہے۔   اسکواش کے ماہر جانشیر ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی سکواش کھلاڑی پر حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا

    بین الاقوامی کھلاڑی حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بغیر ممبرشپ کھیلنے کیلئے آتے ہیں ،کیمروں کیلئے فنڈز قبل ازیں بھی لیا گیا تاحال نہیں لگائے گئے ، رپورٹ پشاور…سکواش کورٹ میں پیش آنیوالے اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں معلومات حاصل ...

مزید پڑھیں »

پشاور … بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ; سکواش فیڈریشن خاموش ؟

  بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ، ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے وائپر مار کر بایاں ہاتھ فریکچر کردیا فواد دو جون سے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے جارہا تھا ، رپورٹ   پشاور … پشاور کے قمر زمان سکواش کمپلیکس میں پیش آنیوالے واقعے کے باعث سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سکواش کے کھلاڑی فواد ہرنامعلوم افراد کا حملہ ‘ ہاتھ توڑ دیا.

      پشاور ۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی فواد کو سول کپڑوں میں انیوالے ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے نشانہ بنا دیا پشاور ۔ فواد کا نام نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا لیکن اسے وہاں کھیلنے نہیں دیا گیا تھا پشاور ۔ فواد دو جون کو اسلام آباد میں ہونے والے مقابلے کیلئے آج ...

مزید پڑھیں »

 اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات

   اسکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز نےامریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے سفارتخانہ میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل اسکواش کھیلنے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔   امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے احسن ایاز کا سفارتخانہ آمد پرپرتپاک استقبال کیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی انٹری

  اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں ، خیبر پختونخواہ کے سکواش کوچ نے بطور کھلاڑی نام بھی لکھوایا اور نیشنل گیمز میں شرکت بھی نہیں کی   کوئٹہ.. خیبر پختونخواہ کی سکواش ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ سکواش کوچ کو بطور کھلاڑی نیشنل گیمز میں کھلانے کیلئے نام بھیجا گیا تھا تاہم وہ مقابلوں میں شریک نہیں ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام

  نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی   تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »