نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام

 

نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ

جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی

 

تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل میچ آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا گیا

جو آرمی نے ایک کےمقابلے میں دو سیٹ سےجیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا واپڈا سلور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا

قبل ازیں ویمن اسکوائش کا فائنل آرمی اور واپڈ ا کے درمیان وا جو آرمی نے سٹریٹ دو سیٹ سے واپڈا کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

واپڈا سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہا ۔

 

 

 

error: Content is protected !!