فٹ بال

400 ملین! زبردست! کیا نمبرہے!،کرسٹیانو رونالڈو

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

دیر چیمپئن ٹرافی فٹبال ٹورنامنٹ اتحاد برادرز منڈہ نے جیت لیا

منڈہ سٹڈیم میں ایک ماہ سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ دیر چمپئن ٹرافی کے نام سے منعقدہ دوسرا ایڈیشن اختتام پذیر ہوا۔فائنل میچ منڈہ اتحاد برادرز اور ینگر ٹیکر میاں کلے کے درمیان کھیلا گیا۔فائنل میں اتحاد برادرز منڈہ نے ینگر ٹیکر میاں کلے ہراکرٹرافی اپنے نام کرلی۔مہمانان خصوصی مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سابق سینیٹر زاہد خان،سینیٹرحاجی ہدایت اللہ،ضلعی ...

مزید پڑھیں »

راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا

راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔ راوی فٹ بال کلب کے صدر سید تنویر احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی ٹیمیں ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال، ہاکی اور نیٹ بال کے مقابلے

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال، ہاکی اور نیٹ بال کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان (ریٹائرڈ ) مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر قومی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ٹاپ 20نوجوان فٹبالرزگلوبل ساکر وینچرز کے ’روڈ ٹو یورپ‘کے لیے منتخب

2022: گلوبل ساکر وینچرز(جی ایس وی)کی دلچسپ ٹیلنٹ ہنٹ، کراچی میں 20 گرانڈ فائنلسٹس کے انتخاب کے ساتھ اختتام پزیر ہو گئی۔اختتامی تقریب کو گورنرسندھ، عمران اسمٰعیل اور وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے اُمور نوجونان، عثمان ڈار نے بھی رونق بخشی۔ منتخب کردہ ٹیلنٹ کواب ’روڈ ٹو یورپ‘پروگرام کے تحت دیگر بہترین کھلاڑیوں کے ہمراہ تربیت دی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں فٹبال کی بہتری کے لیے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کا دورہ کرنا پاکستان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہوں نے مذید کہا کہ یہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو ان کے ذریعے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا مقام بنانے کے ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ فٹبال سٹار مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ایمبیسیڈر کام کریں گے، مائیکل اوون نے کہاکہ پاکستانی نوجوانوں سے کہتا ہوں پیشہ ور فٹبالر بنیں ۔معاون خصوصی عثمان ڈار نے سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ لیجنڈ فٹبال سٹار کو ...

مزید پڑھیں »

مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Michael Owen انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کے فٹبالرز نے احتجاج کا اعلان کردیا

فٹبال ھاؤس لاھور پر پٹواریوں کے قبضے کے بعد پورے پاکستان کے فٹبالرز سراپا احتجاج ھیں اگر فیفا کا فٹبال ھاؤس نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے نہ کیا گیا تو اکتیس جنوری ک و ملک بھر سے فٹبال سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد میں جمع ھونگے جہاں احتجاج اور میڈیا کے سامنے تمام حقائق رکھے جائیں گے تاکہ حکومتی وزراء ...

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا – فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شائقین فٹبال نے دور دراز علاقوں سے شرکت کی ۔ فائنل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!