پاکستان سکواش سرکٹ ون ،مین راؤنڈ کاآج سے آغاز


اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش سرکٹ ون کا کوالیفاینگ راونڈ مکمل ہوگیا، ظاہر شاہ، دانش اطلس، منصور زمان اور حارث اقبال نے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنلز کل ، سیمی فائنل 12 مئی جبکہ فائنل 13 مئی کو کھیلا جائے گا، مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر جبکہ خواتین ایونٹ کی انعامی رقم 5 ہزار ڈالر رکھی ہے۔

error: Content is protected !!