دوسرے ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی.
پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »