دوسرا ون ڈے ; افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.

 

 

 

دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!