پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں لیوک ووڈ کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی گئی ہے جبکہ ایلکس ہیلز تین سال کے وقفے کے بعد ٹیم کا حصہ بنے ہیں

پاکستان کی جانب سے شان مسعود کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی گئی ہے، پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، عثمان قادر، حارث رئوف، نسیم شاہ اور شاہنواز دھانی۔

error: Content is protected !!