کرکٹ

انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں  ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت محمد نواز،  محمد رضوان، (وکٹ کیپر) نسیم شاہ اور شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

کبھی پاکستان میں نہیں کھیلا، سیریز چیلنج سے کم نہیں، جوز بٹلر

17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے آنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بٹلر نے کہا 7 میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہوگی، یقین ہے کہ یہ ٹف سیریز ثابت ہوگی، پاکستان سپرلیگ میں ہمارے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس ریٹائر ہو گئیں

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ریچل ہینس نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب کپتان ریچل ہینس کا کامن ویلتھ گیمز کا فائنل آخری میچ تھا جس میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف سیریز، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز، نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان  آج جمعرات کی سہ پہر 4:30 بجے بذریعہ پریس کانفرنس کیا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ نگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی سی سی امپائر اسد رئوف انتقال کر گئے

سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔  66 سالہ اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے، انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا،پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی جب کہ پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا،بورڈ نے آصف آفریدی کو نوٹس آف چارج جاری کرتے ہوئے 14 روز میں کرکٹر سے جواب طلب کرلیا،پاکستان کرکٹ میں ایک اور میچ فکسنگ کا کیس سامنے آگیا ہے خیبرپختونخوا ٹیم کا حصہ آل راؤنڈر آصف آفریدی نے ڈومیسٹک میچ کے دوران کھیل سے کھلواڑ کیا جنہیں پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سینٹرل پنجاب نے سدرن کو شکست دیدی، طیب طاہر پلیئر آف دی میچ

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کرتے ہوئے سدرن پنجاب کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے سدرن پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.2 اوورز میں 109 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، زین ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ Almost there! In ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!