کرکٹ

دورہ پاکستان کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سلیکشن پینل نے ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انیس رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں ماہ دورہ پاکستان پر پہنچے گی اور سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، سلیکٹرز نے کرس جارڈن اور لیام لیوینگسٹون کو فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے معین علی نے بھی اپیل کردی

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے برٹش پاکستانی کمیونٹی سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔معین علی نے کہا ہے کہ یہ صرف متاثرہ پاکستانیوں کی مدد نہیں بلکہ بڑا ثواب بھی ہے۔اس سے قبل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 5 ملین ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب کے کپتان فہیم اشرف ان فٹ ہو کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا کپتان فہیم اشرف ان فٹ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، فہیم اشرف کو ہاتھ پر خیبرپختونخوا کیخلاف میچ کے دوران چوٹ آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹر نے انہیں کم از کم بارہ دن مکمل آرام کا مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جرمانہ عائد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جرمانہ عائد کر دیا گیا۔کراچی اور بلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پی سی بی لیول ون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔پی سی بی کے مطابق سرفراز احمد پر ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، ہانگ کانگ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں ہانگ کانگ کے نزاکت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اتاری گئی ہے جس نے بھارت کیخلاف میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،زین عباس کی عمدہ بیٹنگ،سلمان علی آغا کی تباہ کن بائولنگ، سدرن کی شاندار جیت

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو 86 رنز کے واضح فرق سے شکست دیدی، سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا ڈالے، سدرن کی جانب سے زین عباس نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، بلوچستان نے سندھ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سندھ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، یہ ٹورنامنٹ کے دوران سندھ کی پہلی شکست ہے، سندھ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے، سعد خان 31 اور سرفراز احمد 29 ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما گھبرائے ہوئے، زیادہ عرصہ کپتان نہیں رہ سکتے، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارتی کپتان روہت شرما پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھبرائے ہوئے اور شدید دبائو کا شکار ہیں مجھے نہیں لگتا وہ طویل عرصے کے لیے کپتانی کر پائیں گے۔حفیظ نے روہت شرما سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جس روہت شرما کو ہم نے دیکھا اور جانتے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ، بنگلہ دیش کو شکست، سری لنکا سپر فور مرحلے میں داخل

ایشیاکپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے کوشل مینڈس اور کپتان داسن شناکا کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 184 رنز بنا کر بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!