بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی آسڑیلیا کو شکست دیدی
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ تیسرے دن ہی آگیا۔دہلی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 263 اور دوسری اننگز میں 113 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت نے پہلی اننگز میں 262 رنز بنائے تھے جس کے بعد اسے ...
مزید پڑھیں »