سری لنکن کرکٹر داسن شناکا نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔داسن شناکا کو ویسٹ انڈین کھلاڑی شیرفین ردرفورڈ کی انجری کی وجہ سے ٹیم شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے 2 میچز کھیلے ہیں اور اسے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی ہے۔

error: Content is protected !!