ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں رپورٹ کردی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی،سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے


مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ کو اتوار سے ٹریننگ کی اجازت ہوگی

error: Content is protected !!