کشمیر پریمیئر لیگ، مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی
کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ مظفر آباد ٹائیگرز کے حسیب اللّٰہ 67 اور محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »