9سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر کیک کاٹا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 9 سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے اور قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ برقرار رکھنے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ اور شاندار کا میابی پر کپتان سرفراز احمد نے کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے ادارےکےمنیجر محمد نظام کی جانب سے پیش کیا جانے والا کیک کاٹا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر لاروش نادر احمد، منیجر رضوان احمد، سلیم احمد خان، رضا راشد، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی، ایاز ارشاد، فیروز خان، ساجد اقبال، ذاکر کھتری و دیگر بھی موجود تھے۔

 

error: Content is protected !!