آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ‘ شیراز علی کی کارآمد سنچری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ داؤد اسپورٹس نے ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘کو 169رنز اور ایئرپورٹ جیم خانہ پاک کریسنٹ کو 148رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کرلی۔شیراز علی نے ...
مزید پڑھیں »