کلب نیوز



عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام رانا فیصل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا،نایاب سی سی بھی جیت گئی، کینٹ اسپورٹس اور صادق جیم خانہ کو شکست کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون تین کے زیر انتظام عبدالحمید کھتری میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس نے جیت لیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا،شاہ تاج کوکنگ کی ٹیم بھی جیت گئی حیدرآباد ؛  آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کوآٹھ وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں شاہ تاج ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام۔ فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست، مہمان خصوصی ڈی ایس او حیدرآباد مریم کیریو نے افتتاح کیا۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ کا افتتاحی میچ جیت لیا،فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست ہو گئی۔ سندھ ایگری ...

مزید پڑھیں »

مائیکا نے خیبرانڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ میں دھوم مچا دی

مائیکا نے آئی سی اے کو 101 رنز سے شکست دے کر خیبر انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں دھوم مچادی خیبر انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی (MiCA) نے اسلامیہ کرکٹ اکیڈمی (ICA) کو 101 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ خانادان گراونڈ، جمرود میں کھیلے گئے اس میچ میں مائیکا ...

مزید پڑھیں »

فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سٹی کرکٹ نے جیت لیا

راولپنڈی ; پہلا فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سٹی کرکٹ نے جیت لیا۔ فائنل میں سٹی کلب نے حیدری کرکٹ کلب کو 29 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنےنام کر لیا۔ گزشتہ روز فیصل سپورٹس ٹی ٹوئنٹی چیمپین شپ کا فائنل میچ سٹی کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب کے مابین جامع ہائی سکول میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ; الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

راولپنڈی ؛ فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ الیون سٹار کرکٹ کلب نے نیو پنڈی جمخانہ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچ میں الیون سٹار کرکٹ کلب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچار وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے۔ عثمان پاشا نے 45اور احسان اللہ نے 20رنز بنائے۔جواب ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا

پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ریجن انٹرڈسٹرکٹ سکول چیمپئن شپ نیو اسلامیہ ہائی سکول ضلع مہمند نے جیت لیا ،فائنل میں عثمانیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ضلع خیبرکوپانچ وکٹوں سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ذاکر اﷲ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

داؤد اسپورٹس نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

داؤد اسپورٹس نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ میں لاروش کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا شیراز علی مین آف دی میچ قرار ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی نے انعامات تقسیم کئے۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ پی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹ عبدالغفار خان باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

سپورٹس جرنلسٹ عبدالغفار خان باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر پشاور: ڈسٹرکٹ باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن نے نوجوان صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر عبدالغفار خان کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کھیلوں کے حلقوں اور کلب صدور نے کہا ہے کہ یہ اقدام باجوڑ میں کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی

کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی  عمیر شیخ اور سمیر احمد کی سینچریاں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کراچی جیمخانہ نے خضرا اسپورٹس کو باآسانی 292 رنز شکست دے دی۔ کراچی ...

مزید پڑھیں »