کرکٹ

بھارت کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارت کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والےمیچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کو چھکا مارنے کا اعزاز حاصل کیا۔

صاحبزاد فرحان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں جسپریت بمرا کو چھکا مارنے والے پہلے پاکستانی بیٹر ہیں،

اس دوران جسپریت بمرا نے 400 گیندیں کرائیں لیکن یہ اعزاز صاحبزادہ فرحان کو ملا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!