دیگر سپورٹسکراٹے

3 گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی کراٹے ٹیم کی ازبکستان سے وطن واپسی

3 گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی کراٹے ٹیم کی ازبکستان سے وطن واپسی

اسلام آباد ; پاکستانی مارشل آرٹ ٹیم بین الاقوامی دولت مشترکہ کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ، نووئی، ازبکستان میں 3 گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پاکستان کی کراٹے ٹیم وطن واپس پہنچ گئی,

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا انہیں ھار پہنانے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے خیال رہے کہ کامن ویلتھ ٹورنامنٹ میں راجاز مارشل آرٹ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی کھلاڑیوں مارشل آرٹ کوئین مس لائبہ ربنواز جنجوعہ،مس عیشا ارم اور عبداللہ نے گولڈ میڈل جیتے ۔

یادرہے کہ سینپائی ایشا ارم اور سینپائی لائبہ رب نواز جنجوعہ کیوکشن پاکستان کی تاریخ کی دوسری خاتون کھلاڑی ہیں جنہوں نے بین الاقوامی کراٹے ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا

اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے مختلف کٹیگری میں پاکستان کی سین پائی لائبہ رب نواز جنجوعہ نے (ایک گولڈ میڈل اور ایک سلورمیڈل ) ,سینپائی عیشا ارم نے (گولڈ میڈل)عبداللہ نے (گولڈ میڈل) اور سینسی حسن علی نے دو سلور میڈل جیتے ہیں, شیہان بابر بھٹی کو بہترین ریفری جج کا خصوصی ایوارڈ اعزاز دیاگیا

راجہ مارشل آرٹس , کیوکشن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں تین گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں صدر کیوکشن پاکستان شیہان راجہ خالدمحمود جنجوعہ نے پاکستانی ٹیم کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہا

اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی ہے ۔خیال رہے کہ شیہان راجہ خالدکے ویژن کے مطابق ٹیم کو کامیابی ملی شیہان راجہ خالد محمود , سکس ڈین بلیک بیلٹ (جاپان/امریکہ)، ہال آف فیم یو ایس نی کھلاڑیوں کو عالمی سطح کی کوچنگ اور سہولیات مہیا کی ہیں جس کا نتیجہ تین گولڈ میڈل کی صورت میں حاصل ہو

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!