فٹ بال

فیفا ورلڈ کپ: فرانس کی مسلسل تیسری جیت، ناروے کو 1-4 سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ: فرانس کی مسلسل تیسری جیت، ناروے کو 1-4 سے شکست دیدی

بوسٹن: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھیلے جانے والے میچوں میں فرانس نے ایونٹ میں مسلسل تیسری جیت حاصل حاصل کرلی۔

فرانس نے ناروے کو1-4 سے شکست دے دی، فرانس کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے نے ہیٹ ٹرک کی۔ فرانس کی ٹیم گروپ آئی میں 9 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور ناروے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

ناروے کی جانب سے واحد گول تھیلو سگارڈ نے کیا، ناروے کے کوچ نے میچ کیلئے ابتدائی الیون میں 10 تبدیلیاں کی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!