آل پاکستان چیمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 15دسمبر سے قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان بورے والا چیمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 15دسمبر سے قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر منعقد ہو گا ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو چار پولز میں کھیلا جائیگا اور اس ٹورنامنٹ میں کراچی ،لاہور ،ملتان ،ساہیوال ،وہاڑی اور مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی اس کے علاوہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیمیں آرگنائزنگ سیکرٹری رضوان راجو سے موبائل نمبر 03006993956پر رابطہ کریں۔

تعارف: zohaib waqar