لاہور،بیکن سکول میں سالانہ سپورٹس میلہ کا انعقاد، کرکٹر عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

یکن سکول والٹن روڈ میں سالانہ سپورٹس میلہ کا انعقاد، سپورٹس میلے میں کرکٹر عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، سپورٹس میلے میں بچوں نے مختلف قسم کے کھیل کھیلے۔ بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرز نے بھی کھیلوں میں حصہ لیا، والدین نے سپورٹس میلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ سپورٹس میلے میں کرکٹر عمران نذیر کا کہنا تھا کہ بیکن سکول میں سپورٹس میلے کے انعقاد پر بہت خوش ہوں، انجرف کے بعد اب بہت بہتر ہو گیا ہوں، فٹ ہونے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔

تعارف: zohaib waqar