قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے یوگنڈا میں پاکستانی کرکٹرز کے پھنسنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کرکٹرز یہاں محفوظ اور خوش ہیں۔ سعید اجمل دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ یوگنڈا میں موجود ہیں جہاں ان تمام کھلاڑیوں کو ایفرو ٹی20 لیگ میں شرکت کرنا تھی لیکن چند میچز کے بعد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 دسمبر, 2017
کیوی فاسٹ بائولر ان فٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے آئوٹ
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملنے فٹنس مسائل کے باعث کالی آندھی کے خلاف رواں ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے بقیہ میچز اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملنے پاؤں کی انجری میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے کالی آندھی کے خلاف پہلا ...
مزید پڑھیں »ایفرو ٹی ٹونٹی لیگ،معاہدے کی ذمہ داری کھلاڑیوں کی تھی،پی سی بی
اسلام آباد: یوگینڈا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ واقعے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ منتظمین سے معاہدے کرنا کھلاڑیوں کی ذمے داری تھی، پی سی بی کی نہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ کا کردار صرف کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے تک محدود تھا، جو آئی سی سی سے ...
مزید پڑھیں »زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کا اعلان
پشاور: گراس روٹ اور اسکول لیول پر کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی فاؤنڈیشن نے زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ پشاور زلمی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق زلمی اسکول لیگ 26 دسمبر سے شروع ہوگی۔ زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کے حوالے سے پشاور میں ایم او یو سائن کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل :وہاب ریاض کی عمدہ بالنگ کیخلاف افتخاراحمد کا ریسکیو آپریشن
قائد اعظم ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل کے پہلے دن واپڈا کے پیسر وہاب ریاض کی عمدہ بالنگ کے سامنے افتخار احمد کا ریسکیو آپریشن اہمیت کا حامل رہا جنہوں نے اپنی ٹیم سوئی ناردرن گیس کو مشکلات سے باہر نکالتے ہوئے چھ وکٹوں پر 215 رنز تک پہنچا دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں واپڈا کے کپتان سلمان بٹ نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی میں 400 وکٹیں: ڈیوائن براوو نے نئی تاریخ رقم کر دی
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کی چوتھی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس کے ساتھ ہی براوو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں لینے والے ...
مزید پڑھیں »کیمرون وائٹ کے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل
ہوبارٹ ہریکنز کے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے ساتویں آسٹریلوی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے رواں بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ میں ۔۔۔رنز کی اننگز کھیل کر کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل کینگروز ...
مزید پڑھیں »علیزے پیری ویمنز کرکٹر آف دی ایئر
آسٹریلوی آل راؤنڈر علیزے پیری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے نیوزی لینڈ کی ایمی سیٹرتھویٹ اور بھارت کی ہرمنپریت کوہر کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ایمی سیٹرتھویٹ ون ڈے اور بیتھ مونی ٹی ٹونٹی پلیئر آف دی ایئر قرار پائیں۔ رواں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین کرکٹ لیگ نے پہلے ہی ایڈیشن میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
دبئی:شارجہ کرکٹ گراونڈ پر کھیلی گئیٹی ٹین لیگ کو تمام شائقین کرکٹ نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی یہ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی۔اس لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور اور بڑے نام بھی بھی شامل تھے ان نامور کھلاڑیوں میں بوم بوم شاہد آفریدی، بھارتی سابق اوپنر وریندر سہواگ، پاکستان ...
مزید پڑھیں »ملتان کی ٹیم نے آل پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد: ملتان کی ٹیم نے آل پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔فائنل میں ملتان نے اسلام آباد کے خلاف 17 رنز سے کامیابی حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کی ٹیم نے آل پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ملتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 53 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »