روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2017

عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلر

قومی آل راؤنڈر عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلر بن گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ ویرات کوہلی اپنی شادی کے باعث سر ی لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت نہیں کرسکے جس کے باعث ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ سج گیا

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سج گیا ، گیمز کا افتتاح مسلم لیگ ن کے چیئرمین وسینیٹ میں قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کیا ،اس موقع پر وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹرنوازگنجیرا بھی موجود تھے ۔ گیمز میں شریک ایتھلیٹس کے مارچ پاسٹ ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ،نوجوان کھلاڑیوں کیلئے صلاحیت دکھانے کا بہترین موقع،یونس

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قذافی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جاتاتوپولیس والے پٹائی کر کے بھگا دیتے تھے :عبدالقادر

انٹرویو:محمد قیصر چوہان کہتے ہیں کہ سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے، ایمانداری، خودداری اور انصاف کے راستوں کا انتخاب کرنے والوں کو قدم قدم پر مصیبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اگر جذبے سچے ہوں تو اللہ بھی اپنے بندوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیتا ہے، مٹی کو سونا بنا دیتااور کوئلے کی کان سے ہیرا نکال دیتا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز،بھارت کا کلین سویپ مکمل

بھارت نے سری لنکا کو آخری ٹی ٹونٹی میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی پر کھیلے گئے میچ میں میزبان کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔فاسٹ بالرز کی عمدہ کارکردگی کے سبب سری لنکن ٹیم مقررہ ...

مزید پڑھیں »

دوسری قائد اعظم گیمز سکواش : خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی کامیابیاں

دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اﷲ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے گلگت بلتستان کے رفیع گل ...

مزید پڑھیں »

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 شروع

دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء اتوار کے روز اسلام آباد میں شروع ہوگئیں، افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈمیں منعقد ہوئی ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے 385کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستے نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی قیادت میں شرکت کی،سٹیج پر سینٹر راجہ ظفر الحق، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ، سیکرٹر ی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی، سعد علی بیٹنگ اور اعزاز چیمہ باؤلنگ میں سرفہرست

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے میدان میں سعد علی اور باؤلنگ میں اعزاز چیمہ بازی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز اختتام پزیر ہوگیا، بیٹنگ میں یو بی ایل کے سعد علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 10 میچوں میں 68.35 کی اوسط سے 957 رنز بناکر سرفہرست رہے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

4روزہ ٹیسٹ کیلئے نئے قوانین کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور انقلاب کی تیاریاں مکمل کرلیں گی ۔ آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلئے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔ایک سیشن سوا دو گھنٹوں پر مشتمل ہوگا، فالو آن کیلئے 150رنز کی سبقت کافی ہوگی۔آج منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے جوکہ ڈے ...

مزید پڑھیں »