دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے حوالے سے کھیلے جانیوالے جوڈوکے مرد و خواتین کے ایونٹس میں خیبر پختونخوااور فاٹاکے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے دو ،دو گولڈ میڈلزجیت لئے ،خیبر پختونخوا کی طرف سے ویمنز سکواش ایونٹ میں پشاور کی لائبہ اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا‘انہوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2017
قائد اعظم گیمز،کبڈی مقابلے سیمی فائنلز کل ہونگے
اسلام آباد :پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے مقابلوں میں پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 61-14 سے، سندھ نے گلگت بلتستان کو 24-14 سے، فاٹا نے اسلام آباد کو ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،والی بال مقابلے شروع،خیبرپختونخوا،فاٹا،پنجاب اور بلوچستان کی کامیابیاں
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں والی بال کے مقابلے شروع ہوگئے، گذشتہ روز لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے مردوں کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-0 سے، فاٹا نے گلگت بلتستان کو 2-0 سے، پنجاب نے اسلام آباد کو 2-0 سے، بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 2-1 سے شکست دی، ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ،سرفراز ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کےلیے تیاریاں بہت اچھی چل رہی ہیں،اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بولنگ ہمارااہم ہتھیارہےلیکن پوری ٹیم اچھاکھیلنےکے لیےتوجہ دےرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیدہے پریکٹس میچ میں بھی ٹیم اچھا کھیلےگی۔فخرزمان ...
مزید پڑھیں »میلبورن ٹیسٹ،وارنر کی سنچری،آسڑیلیا کے 3وکٹوں پر 244رنز
ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں3وکٹوں کے نقصان پر244رنز بنالئے۔ڈیوڈ وارنر نے شاندار سنچری اسکور کی۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیانے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر بین کرافٹ اور ڈیوڈ وارنر نےاننگز کا آغاز کیا اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 122رنز کاآغاز فراہم کیا۔ آسٹریلیا کو پہلا نقصان بین ...
مزید پڑھیں »