قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آبا: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 151 تمغے جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، میڈلز کی دوڑ میں بلوچستان 26 طلائی تمغوں سمیت مجموعی طور پر 86 تمغوں کے ساتھ دوسرے اور خیبرپختونخوا 21 طلائی تمغوں سمیت مجموعی طور پر 94 تمغے جیت کر تیسرے نمبر پر رہا، سندھ 20 طلائی تمغے جیت کر چوتھے، فاٹا 7 طلائی تمغے جیت کر پانچویں، اسلام آباد 6 طلائی تمغے جیت کر چھٹے، گلگت بلتستان 4 طلائی تمغے جیت کر ساتویں اور آزاد جموں و کشمیر ایک طلائی تمغہ جیت کر آٹھویں نمبر پر رہا، سندھ کے عبدالمعید بلوچ 100 اور 200 میٹر دوڑ کے چیمپئن رہے جبکہ سندھ کی شفق آفرین 100 اور پنجاب کی توراب زہرہ 200 میٹر دوڑ میں تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائیں۔ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ، پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل جہانگیر شجاع خانزادہ،سابق سیکرٹری آئی پی سی امجد علی خان،مختلف ممالک کے سفیر، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیراکے علاوہ مہمانوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھے

ٹیموں کے مارچ پاسٹ کے بعد زبردست دھمال کا مظاہرہ کیا گیا، گلوکار وقاص علی نے پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے اختتامی تقریب میں خوب سماں باندھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں 5 روز گیمز اختتام پذیر ہو گئے، گیمز میں مجموعی طور پر 574 تمغوں کیلئے آٹھ ٹیموں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے، گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی پنجاب نے میدان مار لیا، پنجاب کے ایتھلیٹس مختلف ایونٹس میں مکمل طور پر چھائے نظر آئے جبکہ گزشتہ برس کی بہ نسبت اس بار تمام ٹیموں کی مجموعی کارکردگی بہتر رہی، پنجاب نے 74 طلائی 43 چاندی اور 31 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 151 تمغے جیت کر قائداعظم گیمز میں اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا، پنجاب کے ایتھلیٹس مختلف ایونٹس میں حریف ٹیموں کے ایتھلیٹس پر حاوی نظر آئے، پنجاب نے ایتھلیٹکس میں مینز اینڈ ویمنز ایونٹس میں مجموعی طور پر 18 طلائی تمغے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی، ریسلنگ میں پنجاب نے 8 اور سنوکر میں 3 طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کیا، ویٹ لفٹنگ میں 7، جوڈو مینز ایونٹس میں 6، مینز باکسنگ میں 4، مینز ٹیبل ٹینس میں 3 ویمنز ٹیبل ٹینس میں 2، مینز کراٹے میں 2، ویمنز کراٹے میں 3، ویمنز جوڈو میں 3، تائیکوانڈو ویمنز ایونٹ میں پنجاب نے 2، والی بال میں 2، مینز اینڈ ویمنز فٹ بال میں ایک، ایک، مینز اینڈ ویمنز ٹینس میں ایک، ایک مینز ووشو، کبڈی اور بیس بال، بیڈمنٹن مینز سنگلز میں ایک، ایک طلائی تمغہ جیتا، توراب زہرہ جو کہ گزشتہ سال 100 اور 200 میٹر دوڑ کی چیمپئن بنی تھی اس بار 100 میٹر دوڑ میں ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہی تھیں البتہ انہوں نے 200 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا تھا، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز 4×100 میٹر ریلے میں بھی طلائی تمغے حاصل کئے تھے، بلوچستان جو کہ گزشتہ برس پانچویں نمبر پر رہا تھا اس بار اس کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی اور اس نے 26 طلائی 22 چاندی اور 38 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 86 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی، بلوچستان نے مینز کراٹے میں 4، ویمنز کراٹے میں 5، مینز ووشو میں 6، مینز باکسنگ ایونٹ میں 3، تائیکوانڈو مینز ایونٹ میں 2، طلائی تمغے حاصل کئے، خیبرپختونخوا کی ٹیم 21 طلائی، 24 چاندی اور 49 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 94 تمغے جیت کر تیسرے نمبر پر رہی، خیبرپختونخوا نے ویمنز جوڈو میں 5، مینز اینڈ ویمنز سکوائش میں2، مینز تائیکوانڈو اور ووشو میں ایک، ایک، مینز کراٹے میں 2 اور مینز ہاکی میں ایک طلائی تمغہ جیتا، سندھ کی ٹیم 20 طلائی، 26 چاندی اور 43 کانسی کے تمغے جیت کر مجموعی طور پر 89 تمغوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی، سندھ کے عبدالمعید نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 اور 200 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے جیت کر اپنے ٹائٹلز کا کامیاب دفاع کیا تھا جبکہ سندھ کی ہی شفق آفرین نے ویمنز 100 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سندھ نے مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال ایونٹس میں 2، ویمنز ٹینس میں 2، مینز کراٹے میں 3، ویمنز کراٹے میں ایک، ویمنز جوڈو میں ایک طلائی تمغہ جیتا، فاٹا کی کارکردگی بھی قدرے بہتر رہی اور اس بار 7 طلائی، 13 چاندی اور 22 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 42 تمغے جیت کر پانچویں پوزیشن حاصل کی، فاٹا نے مینز تائیکوانڈو میں 4، مینز جوڈو میں ایک طلائی تمغہ جیتا، اسلام آباد کی ٹیم 6 طلائی، 15 چاندی اور 41 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 62 تمغے جیت کر چھٹے نمبر پر رہا، اس نے مینز ٹینس میں 2، مینز ویٹ لفٹنگ میں ایک، مینز اینڈ ویمنز تائیکوانڈو، بیڈمنٹن ویمنز سنگلز میں ایک، ایک طلائی تمغہ حاصل کیا، گلگت بلتستان نے 4 طلائی، 7 چاندی اور 16 کانسی کے تمغے جیت کر ساتویں جبکہ آزاد جموں و کشمیر ایک طلائی، 5 چاندی اور 17 کانسی کے تمغے جیت کر آٹھویں نمبر پر رہا۔ واضح رہے کہ اختتامی تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کے ایتھلیٹس، آفیشلز اور جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شائقین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport