پاکستان آرمی بیس بال چیمپئن شپ :ملتان کورکی جیت

ملیر چھاؤنی میں:کا انعقاد کیا گیا جس میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میں ملتان کور نے کراچی کور کو سخت مقابلے کے بعد قابو کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کئے جبکہ فاتح ٹیم کو ٹرافی دی گئی۔

تعارف: newseditor