پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح وزیرکھیل پنجاب نے شارٹ کھیل کر کیا

سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے شارٹ کھیل کر کیا ، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں سپورٹس بورڈپنجاب نے ٹینس اکیڈیمی قائم کی ہے ، افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس انیس شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد حفیظ بھٹی، پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رشید ملک اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی،اس موقع پر صوبائی کھیل جہانگیرخانزادہ نے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے فخرکا دن ہے کہ آج ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح ہورہا ہے ، یہاں سے انٹرنیشنل سطح کے کھلاڑی پیداہوں گے، سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس سٹیڈیم ایشیا کا بہترین سٹیڈیم ہے۔

ہمارے ملک میں ٹینس کا ٹیلنٹ موجود ہے جس کو نکھارنے کیلئے ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح کیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کیلئے پنجاب میں بھر پور کام ہورہاہے پنجاب کے دوردراز کے علاقوں میں انٹرنیشنل سطح کے جمنازیم تعمیر کیے جارہے ہیں ، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کی ممبر شپ شروع کر دی گئی ہے سکواش کمپلیکس کی تعمیر شروع ہورہی ہے گراؤنڈز تعمیر کیے جارہے ہیں ہمارا دھیان صرف کرکٹ پرنہیں ہے تمام سپورٹس کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں

سپورٹس ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے ذریعے ملک و قوم کا نام روشن کیا جاسکتا ہے ، سیکرٹری سپوٹس پنجاب محمد عامرجان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خوشی کا دن ہے پنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح ہورہا ہے جس سے کھلاڑی سیکھ کر دنیا میں ملک وقوم کانام بلند کریں گے، 20کروڑ روپے کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ تعمیر کیا گیا ہے ، جنوبی ایشیا کا بہترین سٹیڈیم ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سپورٹس کی ترقی کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے سپورٹس کے فروغ کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں اکیڈیمی سے ٹینس کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا اور کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا اور یہاں سے انٹرنیشنل سطح کے کھلاڑی سامنے آئیں گے

سابق کپتان اور پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رشید ملک نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس ایشیا کا بہترین ٹینس سٹیڈیم میں سے ایک ہے یہاں پر انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ہوں گے، ملک کے وقار میں اضافہ ہوگا یہاں سے ٹینس کے بہترین کھلاڑی سامنے آئیں گے ٹینس اکیڈیمی کے افتتاح پر میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی وزیرکھیل جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کو مبارکباد دیتا ہوں ، تقریب کے آخر میں صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اورسیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کے ساتھ کھلاڑیوں نے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوائے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino