روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جنوری, 2018

پاکستان انڈر19نے بھی کیویز کو شکار کرلیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بالروں کی شاندار باولنگ کی ...

مزید پڑھیں »

پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح وزیرکھیل پنجاب نے شارٹ کھیل کر کیا

سپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈیمی کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے شارٹ کھیل کر کیا ، نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں سپورٹس بورڈپنجاب نے ٹینس اکیڈیمی قائم کی ہے ، افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس انیس شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد حفیظ بھٹی، پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی میں پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 119 رنز سے شکست دے کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 2-0 سے جیت لی جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر تورانگا کے علاقے ماؤنٹ مانگ نیوئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا بھی پاکستان میں شیڈول ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد بھارت نے بھی پاکستان میں شیڈول ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے انڈین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان جانے کی کلیرئنس نہ دی جس کے بعد ورلڈ بلائنڈ کپ کے میچز پاکستان سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیئے گئے۔ بنگلادیش اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی اور ...

مزید پڑھیں »

نیمار جونیئر مسلسل تیسری بار بہترین فٹبالر قرار

برازیلیا:پیرس سینٹ جرمین کے نیمار جونیئر نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت لیا۔ برازیل میں ہونے والے سروے کے مطابق یورپ میں کھیلنے والے برازیلین کھلاڑیوں میں نیمار جونیئر پہلے، لیورپول کے فلپے کونٹینہو دوسرے اور ریال میڈرڈ کے مارسیلو تیسرے نمبر پر رہے۔  

مزید پڑھیں »

گزشتہ سال سب سے زیادہ کیچ کس نے ڈراپ کئے

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دنیا بھر میں اپنی بہترین بلے بازی کے ساتھ ساتھ بطور عمدہ فیلڈر بھی جانے جاتے ہیں۔ 2017ء میں ویرات کوہلی نے کئی بیٹنگ ریکارڈز تو اپنے نام کیے لیکن اگر ان کی فیلڈنگ کی بات کی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید یہ سال ان کے لیے زیادہ اچھا ثابت نہیں ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئے

کراچی: پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث قومی کھلاڑی شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئے۔ شاہ زیب حسن نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ انہوں نے اپنی اور بیٹے کی تصویر کے ساتھ ٹوئٹر پیغام میں اﷲ کا شکر ادا کیا ۔

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ،انگلش ٹیم کا میسن کرین کو آزمانے کا فیصلہ

سڈنی:ایشز سیریز کے آخری معرکے میں سڈنی پر انگلینڈ نے میسن کرین کو آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 20 سالہ لیگ سپنر کو معین علی یا ٹام کیورن کی جگہ موقع فراہم کیا جا سکتا ہے جو کم و بیش ایک سال سے تجربے کی خاطر سڈنی کی گریڈ کرکٹ بھی کھیلتے رہے ہیں۔ میسن کرین کو آزمانے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

ایلپائن اسکی ورلڈ کپ کا انعقاد

ناروے میں ایلپائن اسکی ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنی مہارت کا حیرت انگیزمظاہرہ کیا۔ ناروے کے دا رالحکومت اوسلو میں اسکیئنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی پہاڑوں پر منعقد ہونے والے اس ایک روزہ مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے32ماہر ...

مزید پڑھیں »

تنازعات کی وجہ ہاتھ کا زخم قرار

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں تنازعات کی وجوہات کا ذمہ دار کم گوئی اور رنگ سے باہر ہونے کی وجہ اپنی ہاتھ کا زخم قرار دیا ہے۔ عامر خان اور فریال مخدوم کے لیے 2017 کا سال انتہائی مشکل سال تھا، جس میں عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان کشیدگی کی خبریں ...

مزید پڑھیں »